طاہر اشرفی کا افغانستان کو دھمکیاں نہ دینے کا پیغام
طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارا بھائی ہے، دھمکیاں نہ دے
افغانستان ہمارا بھائی، دھمکیاں نہ دے، طاہر اشرفی چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا بھائی،ادب سے کہتے ہیں دھمکیاں نہ دے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن اہم قدم ہے۔ ملک بھر میں18ہزارسےزائد مدارس کی رجسٹریشن ہوچکی ہے، اگر کسی نے وزارت تعلیم کےساتھ نہیں جانا وہ نہ جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تعلیم سےبھی مدارس کی رجسٹریشن جاری ہے۔ وزارت تعلیم سے رجسٹریشن کو سب نےتسلیم کیا ہوا ہے، دونوں نقطہ نظر کو اس آرڈیننس میں تسلیم کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Hindi news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
افغانستان
وزارت تعلیم
مدارس کی رجسٹریشن
آرڈیننس
طاہر اشرفی
حافظ طاہرمحمود اشرفی
18ہزارسےزائد مدارس
اسلام آباد میں تقریب
چیئرمین پاکستان علما کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.