حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کے دوسرے دور کا نوٹس جاری
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا
حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہو گا، نوٹس جاری حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کمیٹیوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور 2 جنوری کو ہوگا جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت، پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باضابطہ نوٹس جاری کر دیا۔ باضابطہ جاری نوٹس کے مطابق مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس 2 جنوری صبح ساڑھے 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔ نوٹس کے مطابق مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ان کیمرہ ہو گا ۔ جس میں پی ٹی آئی اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
پی ٹی آئی
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
اجلاس کی صدارت
مذاکراتی کمیٹیوں
نوٹس جاریپاکستان تحریک انصاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.