سندھ حکومت اور سائنجنٹا کا مشترکہ اقدام: گندم کی پیداوار میں اضافہ کے لیے مفت ہربیسائیڈ پروگرام
پاکستان میں گندم کی پیداوار بڑھانے کے لیے مفت ہربیسائیڈ پروگرام کا آغاز
گندم کی پیداوار میں اضافہ‘ مفت ہربیسائیڈ پروگرام کا آغاز سویٹزرلینڈ کی زرعی ٹیکنالوجی کمپنی 'سائنجنٹا' اور سندھ حکومت کی شراکت داری کے ذریعے گندم کی پیداوار میں اضافے کے لیے مفت ہربیسائیڈ پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں گندم کی پیداوار بڑھانے اور زرعی شعبےکو فروغ دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں۔ ،15,000 کسانوں کو مفت ہر بیسائیڈ فراہم کر کے 45,000 ایکڑ زمین پر گندم کی پیداوار بڑھانے کا ہدف ہے۔ اس پروگرام کا مقصد کسانوں کو زیادہ پیداوار اورمنافع کے لیے بااختیار بنانا ہے۔ تاکہ وہ ہربیسائیڈ کا مؤثر استعمال کر کے بہترین نتائج حاصل کرسکیں۔ ،جدید ہربیسائیڈ سے گندم کی پیداوار میں اضافہ اور پاکستان کے غذائی تحفظ میں بہتری لائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
گندم کی پیداوار میں اضافہ‘
پروگرام کا مقصدکسانوں
گندم کی پیداوار
پروگرام کا آغاز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.