حکام کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان، صارفین کو 4 ارب 89 کروڑ کا فائدہ
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، صارفین کو 4 ارب 89 کروڑ کا فائدہ ہونے کا امکان
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان ہے، جس سے صارفین کو 4 ارب 89 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں این ٹی ڈی سی کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 63 پیسے کمی کی درخواست پر سماعت چیئرمین وسیم مختار کی سربراہی میں ہوئی۔ جس میں حکام نے بتایا کہ گزشتہ ماہ نومبر کا فیول پرائس منفی 63 پیسے میں ہے۔ حکام نے نیپرا میں بتایا کہ منفی ایف سی اے سے صارفین کو 4 ارب 89 کروڑ کا ریلیف مل سکتا ہے۔ پرانی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں ڈھائی روپے منفی ہیں۔ گزشتہ ماہ کے دوران مقامی کوئلے سے پیداوار اضافی رہی اور نومبر میں 7 ارب 22 کروڑ بجلی کے یونٹ پیدا کیے گئے۔ نومبر میں پیداواری لاگت ریفرنس لاگت کے نزدیک آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
بجلی کی قیمت میں کمی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی
بجلی کی فی یونٹ قیمت
پرانی ایڈجسٹمنٹس
پیداواری لاگت ریفرنس لاگت
چیئرمین وسیم مختار
سربراہی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.