وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا اعلان: کرم کا مسئلہ حل کروں گا
علی امین گنڈا پور: ضلع کرم کا مسئلہ 50 سالوں سے ہے، میں ہی حل کروں گا
کرم کے دیرینہ مسئلے کو میں ہی حل کروں گا، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع کرم کا مسئلہ 50 سالوں سے ہے اور اسے میں ہی حل کروں گا۔ صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے،۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں زیتون تیل کے پلانٹ کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن بحال کرنا میرا کام ہے اور میں کروں گا، حکومت کے پاس عوامی طاقت نہیں، یہ عوام کے پاس نہیں جا سکتے، ہمارے پاس عوامی طاقت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کا امن کا مسئلہ 50 سالوں سے ہے۔ کرم کا مسلہ حل کے قریب ہے اور میں ہی اسے حل کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
علی امین گنڈا پور
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
زیتون تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.