شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک چلانا ہے تو اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا: ملک چلانے کے لیے اشرافیہ کو قربانی دینا ضروری ہے
’ملک چلانا ہے تو اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہوگی‘ شہبازشریف وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے ’اُڑان پاکستان ‘ پلان کا افتتاح کر دیا ہے جبکہ اس موقع پر پروگرام کے ’ لوگو‘ اور کتاب کی رونمائی بھی کی گئی ۔ شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کوآگے لے جانے کیلئے ٹیکس میں کمی لانا ہو گی،۔ میرا بس چلے توآج ٹیکسوں کی بھرمار میں کمی کر دوں لیکن وہ وقت بھی آئے گا۔ اگر ملک چلنا ہے تو اشرافیہ کو بھی قربانی دینا ہو گی، اسمگلنگ روکنے سے مہنگائی میں کمی اور صورتحال بہتر ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی پلان ’ اُڑان پاکستان ‘کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد اور یکجہتی کے ذریعے ہمیں آگے بڑھنا ہے۔ حکومت سنبھالی تو ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا،آج معیشت مستحکم ہے،۔ ہم نےسیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کا فیصلہ کیا، ہم نےقومی مفادہمیشہ مقدم رکھا، ۔ بے پناہ چیلنجز کے باوجود ہم معاشی استحکام حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
شہبازشریف
افتتاحی تقریب
’ اُڑان پاکستان ‘
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
بے پناہ چیلنجز
معیشت مستحکم
کتاب کی رونمائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.