2025 کو ترقی اور امید کا سال بنائیں گے" : "بلاول بھٹو
"بلاول بھٹو کا عزم: 2025 کو پاکستان کی ترقی اور امید کا سال بنائیں گے"
2025 کو پا ترقی اور امید کا سال بنائیں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر 2025 کو پاکستان کے لیے ترقی اور امید کا سال بنائیں گے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے نئے سال کے آغاز کے موقع تمام اہل وطن اور عالمی برادری کو نئے سال کی مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں کہا کہ آنے والا نیا سال اتحاد، ترقی اور خوشحالی کا سال ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سال 2025 میں داخل ہوتے ہوئے،۔ ہمیں اپنی جدوجہد کا جائزہ لینا اور کامیابیوں کا جشن منانا چاہیے۔ ہمیں آج ایک ایسے پاکستان کی تعمیر کے لیے اپنے عزم کو تازہ کرنا چاہیے جو بانی قائدین کے خوابوں کا آئینہ دار ہو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
عالمی برادری
پی پی پی چیئرمین
اہل وطن
نئے سال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.