"ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا، بجلی کی تقسیم میں بہتری لانے کے لیے"
"پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 20 کروڑ ڈالر کا قرض معاہدہ، بجلی کے نظام کی اصلاح"
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض دیگا پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے نیٹ ورک میں بہتری کے ذریعے ملک کے خراب بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 10 دسمبر کو ابتدائی طور پر لاہور، ملتان اور سکھر کی تین پاور تقسیم کار کمپنیوں لیسکو، میپکو اور سیپکو کو جدید میٹرنگ انفرااسٹرکچر، ڈیٹا مینجمنٹ سسٹمز، اور ایسٹ پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم (اے پی ایم ایس) کے ذریعے مدد فراہم کرنے کے لیے قرض کی منظوری دی تھی۔ قرض کے معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن ڈاکٹر کاظم نیاز اور بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اسد علیم نے فریقین کی طرف سے دستخط کیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
ایشیائی ترقیاتی بینک
اے ڈی بی
فریقین
پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک
پرفارمنس مینجمنٹ سسٹم
سیکریٹری اقتصادی امور
خراب بجلی کی تقسیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.