"مری اور گلیات میں برفباری اور بارش کا آغاز، سیاحوں کے لیے سہولتیں فراہم"
"مری اور گلیات میں برفباری کا موسم شروع، پی ڈی ایم اے کی 24 گھنٹے الرٹ رہنے کی ہدایت"
مری اور گلیات میں بارش اور برفباری کا آغاز ہوگیا پی ڈی ایم اے نے مری، گلیات اور اطراف میں آج سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی، 6 جنوری تک برفباری جاری رہنے کا امکان ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ مری میں برفباری کا آغاز ہوگیا۔ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمنٹنے کیئے انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔ ترجمان پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مری، گلیات اور اطراف میں آج سے بارش اور برفباری کی کا امکان ہے جو 6 جنوری تک جاری رہے گی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ مری میں سیاحوں کی سہولیات کیلئے 13 فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کردیئے گئے۔ سیاح کہیں سفر سے پہلے موسم کی صورتحال کا جائزہ لیں، کسی بھی ناگہانی آفت سے بچنے کیلئے انتظامیہ 24 گھنٹے الرٹ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
پی ڈی ایم اے
مری اور گلیات
ترجمان پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
ناگہانی صورتحال
بارش اور برفباری
پیشگوئی
برفباری جاری
ناگہانی آفت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.