"ضلع کرم میں جاری کشیدگی ختم، فریقین کے درمیان امن معاہدہ"
"ضلع کرم میں امن معاہدہ طے، اسلحہ جمع اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ"
ضلع کرم میں جاری کشیدگی ختم، فریقین میں امن معاہدہ ضلع کرم میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوہاٹ میں تین ہفتے سے جاری جرگہ حتمی نتیجے پر پہنچ گیا ہے۔ اورتمام فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں ۔ معاہدے کے متن کے مطابق اسلحہ حکومتی سرپرستی میں جمع کیا جائے گا۔ ، مورچے اور بنکرز ختم کیئے جائیں گے ، پورے کرم میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ہو گی ۔ حکومت 399 ارکان پر مشتمل خصوصی فورس بھی قائم کرے گی۔ جو کرم کے راستوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے گی، کرم امن معاہدے کا باقاعدہ اعلان گورنر ہاؤس پشاور میں ہوگا۔ ، فریقین ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کے پابند ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
کوہاٹ
کشیدگی ختم
فریقین میں امن معاہدہ
معاہدے کے متن
ایپکس کمیٹی
راستوں کی سیکیورٹی
کرم امن معاہدے
حکومتی سرپرستی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.