"بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ، رقم 13 ہزار 500 روپے کر دی گئی"
"بینظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں 3 ہزار روپے کا اضافہ، مستحق خواتین کے لیے خوشخبری"
بینیظیر انکم سپورٹ کی سہ ماہی قسط میں بڑا اضافہ کر دیا گیا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں بڑااضافہ کرتے ہوئے قسط کی رقم 10 ہزار 500 سے بڑھا کر 13 ہزار 500 روپے کر دی گئی ۔ سینیٹر روبینہ خالد نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ جنوری 2025 سے بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط کی رقم کو 10500 سے بڑھا کر 13500 روپے کردی گئی ہے۔ ، یہ سال ہم بینظیر ہنر مند پروگرام کیلئے وقف کررہے ہیں، ۔ بینظیر ہنر مند پروگرام کے ذریعے مستحق افراد خود اپنا روزگار کما کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہوسکیں گے۔ سینیٹر روبینہ خالد کا کہناتھا کہ رواں سال بھی ایمانداری کیساتھ پسماندہ طبقات کی خدمت کا کام جاری رکھیں گے۔ ، بی آئی ایس پی کی جانب سے پاکستان کے تمام لوگوں کو سال نو 2025 کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بی آئی ایس پی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
بینظیر ہنر مند پروگرام
سینیٹر روبینہ خالد
بینظیر کفالت سہہ ماہی قسط
مستحق افراد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.