"لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر"
"پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا"
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت میں چیلنج لاہورہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹیوازم پینل نے دائر کی۔ ،درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وفاقی وزارت پیٹرولیم مصنوعات کو فریق بنایا گیا ہے۔ ،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت نے ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا میکنزم نہیں بنایا۔ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ترین سطح پر ہیں۔ ،حکومت نے عالمی مارکیٹ کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پٹرولیم مصنوعات
عالمی منڈی
پیٹرولیم مصنوعات
لاہورہائیکورٹ
قیمتیں کم ترین سطح پر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.