وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کی تفصیلات
پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر وزیر اعلیٰ کے پی کے کے وارنٹ گرفتاری معطل
وزیر اعلیٰ کے پی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری کئے تھے۔ علی امین گنڈا پور کے وکیل محمد فیصل ملک کی جانب سے درخواست دائر کی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور کی ہے۔ علی امین گنڈا پور کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کا آرڈر عدالت میں جمع کرایا۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے، ۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دیئے کی کارروائی بھی منسوخ کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
علی امین گنڈا پور
عدالت
درخواست دائر
انسداد دہشت گردی
وزیر اعلیٰ کے پی
پشاور ہائی کورٹ
درج مقدمے
منسوخ
آرڈر عدالت میں جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.