وزیراعظم کی کابینہ میں 4 سے 5 نئے وزیروں کی شمولیت، اہم فیصلے کی تفصیلات
وزیراعظم کا کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرانے کا فیصلہ: ڈاکٹر توقیر شاہ کی ممکنہ شمولیت
وزیراعظم کا کابینہ میں نئے چہرے متعارف کرانے کا فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اور بتایا جاتا ہے کہ ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے میں 4 سے 5 نئے وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ کیا پیپلز پارٹی یا دیگر اتحادی جماعتوں سے بھی کوئی کابینہ میں شامل ہوگا یا نہیں۔ وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک ڈاکٹر توقیر شاہ کو کابینہ کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔ وہ موجودہ اور پی ڈی ایم حکومت میں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ڈاکٹر توقیر اس وقت عالمی بینک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اور وزیر اعظم نے انہیں وطن واپس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم آفس کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آمد پر ڈاکٹر توقیر نے بدھ کو وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف
پیپلز پارٹی
وزیراعظم آفس
اتحادی جماعتوں
عالمی بینک
پرنسپل سیکریٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.