یوکرینی صدر کا پیغام: امریکا یوکرین کے ساتھ رہے گا اور امن لائے گا
امریکا یوکرین کی حمایت میں کھل کر سامنے آئے گا: یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی
امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کریگا: یوکرینی صدر وکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا۔ یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں کو روکا جاسکتا ہے۔ ، امن تحفے میں نہیں ملتا، امید ہے امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ ولادی میر ز لنسکی کا مزید کہنا تھا کہ مستقبل کے امریکی صدر یوکرین میں امن اور استحکام کا باعث بنیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
یوکرین
یوکرینی صدر
سکیورٹی اداروں
وکرینی صدر ولادی میر زلنسکی
امریکا روس
ولادی میر ز لنسکی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.