"پاکستان کے قریب زیر سمندر کیبل خرابی: انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا"
"پاکستان میں زیر سمندر کیبل خرابی سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان"
پاکستان کے قریب زیر سمندر کیبل میں خرابی، انٹرنیٹ صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے، پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق پاکستان کے قریب زیر سمندر کیبل میں خرابی کے نتیجے میں ملک بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ اسے سب میرین کیبل ’اے اے آی-ون‘ میں خرابی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق سب میرین کیبل میں خرابی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ ، خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ اور براڈ بینڈ صارفین کو مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ کیبل پاکستان کو بین الاقوامی انٹرنیٹ ٹریفک کے لیے جوڑنے والی 7 کیبلز میں سے ایک ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق متعلقہ ٹیمیں خرابی دور کرنے کے لیے کوشاں ہیں، پی ٹی اے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
ترجمان پی ٹی اے
، پی ٹی اے
کیبل پاکستان
7 کیبلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.