"سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ"
"سبی میں زلزلے کے جھٹکے، 4.7 شدت، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں"
سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ بلوچستان کے شہر سبی اور اس کے گردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ جبکہ گہرائی 18 کلومیٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز سبی سے 22 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا،۔ تاہم اب تک کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں موصول ہوئی ہے۔ زلزلہ کے بعد عوام میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
بلوچستان
زلزلے
زلزلہ پیما مرکز
کلمہ طیبہ کا ورد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.