"پاکستان نے آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے"
"پاکستان نے آئی ایم ایف کے ٹیکس اہداف کامیابی سے پورے کرلیے"
آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے۔ مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 10.8 فیصد ہوگئی۔ جب کہ رواں مالی سال ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا ہدف 10.6 فیصد تھا،مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہاکہ پہلی ششماہی میں ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح 4 سال کی بلند ترین ہے۔ ، ششماہی کا 6009 ارب روپے کا ٹیکس ہدف بھی 94 فیصد تک پورا کرلیا ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق آئی ایم ایف بھی ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں پیش رفت پر مطمئن ہے۔ سالانہ ہدف پورا کرنے کے لئے اضافی ٹیکس اقدامات کی فوری ضرورت نہیں۔ حکام نے بتایا کہ جولائی تا دسمبر 5 ہزار 624 ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ ، دسمبر میں ٹیکس وصولی 1328 ارب رہی، دسمبر کا 1373 ارب کے ہدف کا 97 فیصد بنتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
آئی ایم ایف
ٹیکس اہداف
ایف بی آر حکام
حکام
پہلی ششماہی
مشیر برائے وزیر خزانہ خرم شہزاد
ٹیکس ٹو جی ڈی پی
اضافی ٹیکس
مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.