"پی ٹی آئی کے مطالبات پر حکومتی قیادت مشاورت کرے گی، رانا ثنااللہ"
"پی ٹی آئی کو جواب تحریری طور پر دیا جائے گا: رانا ثنااللہ کا بیان"
پی ٹی آئی کو جواب تحریری طور پر دیا جائے گا:رانا ثنااللہ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات پر حکومتی پارٹیاں اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو جواب تحریری طور پر دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے مطالبات کے ایک ایک ورڈ پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بارے میں امریکہ کا کوئی دباؤ نہیں ہے،۔ کمیٹی اجلاس میں علی امین گنڈاپور نے بہت ہی مثبت باتیں کی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے وزیر اعظم کے مشیر سے سوال کیا کہ کیا اعتماد سازی کے اقدامات کے طور پر عام سیاسی کارکنوں کے خلاف مقدمات حکومت واپس لے سکتی ہے؟ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پی ٹی آئی
وزیر اعظم
میڈیا سے گفتگو
رانا ثنااللہ
علی امین گنڈاپور
بانی پی ٹی آئی کی رہائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.