مذاکرات خان کے حکم پر شروع ہوئے، علی امین گنڈاپور
مذاکرات کے ذریعے جمہوری طریقے سے مسائل حل کیے جائیں گے" : "علی امین گنڈاپور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ مذاکرات بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شروع ہوئے۔ کیسے کرنے ہیں اس کا فیصلہ عمران خان ہی کریں گے۔ گزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا، ۔ پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے کی گئی گفتگو میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مذاکرات کیلئے کمیٹی بنی ہے تو لگتا ہے وہ مسائل کا حل چاہتے ہیں۔ میں بیک ڈور والا نہیں کھلی کتاب ہوں، بیٹھ کر جمہوری طریقے سے معاملات کو حل کرنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ کے پی کا کہنا تھا اچھی بات ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو رہا کیا گیا۔ ، ہمارے کارکنان نے جمہوریت کیلئے خون بہایا اور حقیقی آزادی کیلئے شہید ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
مذاکرات
صحافیوں
علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ کے پی
بانی پی ٹی آئی عمران خان
مشاورت
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
مذاکراتی کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.