"پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند، پروازیں متاثر"
"پنجاب میں دھند نے حد نگاہ صفر کردی، موٹرویز متعدد مقامات سے بند"
پنجاب میں دھند کے ڈیرے، حد نگاہ صفر، موٹرویز بند لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہو گیا۔ رن وے کے اطراف میں حد نگاہ 150 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ دھند کی وجہ سے جدہ سے آنے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 738 کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی اور طیارے کا رخ اسلام آباد ایئرپورٹ کی جانب موڑ دیا گیا۔ شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو متعدد مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ، موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔ جبکہ موٹر وے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بھی بند کر دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صوبائی دارالحکومت
مختلف شہروں
موٹرویز بند
شیڈول
شدید دُھند
دھند
موٹر وے ایم 2
اجازت نہ ملی ا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.