"پی ٹی اے کا انٹرنیٹ سست روی پر تحقیقات کا اختتام، سوشل میڈیا پر مسائل کی نشاندہی"
"پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا مسئلہ: پی ٹی اے کی رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال"
انٹرنیٹ میں سست روی کا معاملہ، پی ٹی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں انٹرنیٹ میں سست روی کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ اور رپورٹ وزارت آئی ٹی کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ ٹیلی کام آپریٹرز نے اپنے نیٹ ورکس پر آنے والے مسائل کی تفصیلات بھی فراہم کر دی ہیں ۔ پی ٹی اے کا کہناہے کہ ایک ٹیلی کام کمپنیوںکو سوشل میڈیا اور ویب براوزنگ میں مسائل کا سامنا رہاہے ۔ ایکس پر بلاکنگ کے مسائل آئے، ویب براؤزنگ اور ڈیٹا سروسز پر رپورٹ نہیں ہوئے۔ ، ایک ٹیلی کام آپریٹر نے تمام بڑے ایپلیکیشنز میں ڈیٹا ٹریفک میں کمی رپورٹ کی۔ ، فکسڈ لائن آپریٹرز نے بھی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے دوران مسائل کا تذکرہ کیا۔ پی ٹی اے کے مطابق وی پی این کے بڑھتے استعمال نے بینڈوتھ پر اضافی بوجھ ڈالا،۔ انٹرنیٹ طلب کو پورا کرنے کیلئے بینڈوڈتھ کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سوشل میڈیا
پی ٹی اے
انٹرنیٹ
سست روی
تحقیقات مکمل کر لیں
ٹیلی کام کمپنیوں
ڈیٹا ٹریفک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.