"چین کا 6 جی سیٹلائٹ ٹرانسمیشن کا کامیاب تجربہ: 100 گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار"
"چین کا 6 جی سیٹلائٹ ٹرانسمیشن کا کامیاب تجربہ، ایک سیکنڈ میں 10 فلمیں ڈاؤن لوڈ ہو سکیں گی"
چین کا 6 جی سیٹلائٹ ٹرانسمیشن کا کامیاب تجربہ، نئی تاریخ رقم چین نے 6 جی سیٹلائٹ ٹرانسمیشن شروع کرکے نئی تاریخ رقم کردی، 100 گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ چین نے نومبر 2020ء میں دنیا کا پہلا 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجا تھا۔ تقریباً 5 سال بعد سیٹلائیٹ سے زمین پر 6 جی سیٹلائیٹ ٹرانسمیشن بھیج کر چین نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ کارنامہ سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے پایۂ تکمیل کو پہنچا ہے۔ 6 جی ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 10 فلمیں مکمل طور پر ڈاؤن لوڈ ہوسکتی ہیں۔ چین کی ایرو اسپیس کمپنی چینگ گوانگ سیٹلائیٹ ٹیکنالوجی کو (سی او) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے 6 جی کی آزمائش کے دوران 100 جی بی فی سیکنڈ امیج ٹرانسمیشن ریٹ سے ڈیٹا بھیجا۔ واضح رہے کہ یہ انٹرنیٹ کے گزشتہ ریکارڈ سے 10 گنا زیادہ اسپیڈ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
نئی تاریخ رقم
کامیاب
چین کا 6 جی سیٹلائٹ ٹرانسمیشن
6 جی ٹیکنالوجی
ڈاؤن لوڈ
100 گیگا بائٹ فی سیکنڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.