پاکستان کو آئی ایم ایف کا نیا چیلنج: بجلی گھروں پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ
آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ: پاکستان میں صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی پر ٹیکس
آئی ایم ایف کا بجلی گھروں پر بھاری ٹیکس لگانے کا مطالبہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اہم ساختی بینچ مارک کو تبدیل کرنے کے لیے کوئی لچک نہ دکھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعتی کیپٹو پاور پلانٹس (سی پی پیز) کو گیس کی فراہمی پر خاطر خواہ لیوی عائد کرے۔ تاکہ گرڈ پاور اور ان کی اندرون ملک بجلی کی پیداوار کے درمیان کسی بھی لاگت کے فوائد کو ختم کیا جاسکے۔ گزشتہ سال ستمبر میں دستخط کیے گئے 7 ارب ڈالر کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت پاکستان کو جنوری 2025 کے آخر تک سی پی پیز کو گیس منقطع کرنے کی ضرورت تھی۔ تاکہ ملک مارچ میں ایک ارب ڈالر کی سات قسطوں میں سے دوسری قسط کی ادائیگی کے لیے اہل ہو سکے،۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے حکام آئندہ ماہ فروری میں پہلی ششماہی جائزے کے لیے اجلاس کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
پاکستان اور آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ
بجلی گھروں
ساختی بینچ مارک
ای ایف ایف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.