"پیپلزپارٹی کا حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ"
"پیپلزپارٹی نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دے دی"
پیپلزپارٹی کا حکومتی پالیسیوں کی کھل کر مخالفت کرنے کا فیصلہ پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان جنگ مزید شدت اختیار کر گئی۔ ، پی پی نے حکومتی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے رہنماؤں کو اہم ہدایات جاری کردیں۔ پی پی قیادت نے رہنماؤں کو حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی اجازت دے دی ہے۔ اور ہدایت کی ہے کہ آئندہ حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کی جائے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی قیادت نے پارٹی رہنماوں کو گائیڈ لائنز دے دی ہیں۔ ، وفاق، پنجاب میں حکومت کی غلط پالیسیوں پر کھل کر تنقید ہو گی۔ پارٹی نے قیادت کو حکومتی پالیسیوں پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ حکومتی پالیسیوں پر خاموشی حمایت کے مترادف ہے لہذا اس معاملے پر تنقید کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
latest news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت
پیپلزپارٹی
ذرائع
پاکستان پیپلزپارٹی
پی پی
حکومتی پالیسیوں
وفاق
حکومتی پالیسیوں پر تنقید
گائیڈ لائنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.