"کرم: امن و امان کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ"
"کرم میں امن و امان کے لیے خصوصی ٹاسک فورس بنائی جائے گی، چیک پوسٹیں قائم ہوں گی"
کرم: امن و امان کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹیں قائم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس چیک پوسٹوں کے لیے درکار فنڈز سے متعلق حکومت کو آگاہ کیا جائےگا۔ جب کہ محکمہ داخلہ کے پی وفاقی حکومت سے پاراچنار میں ایف آئی اے سائبر ونگ قائم کرنے کی درخواست کرے گی۔ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ٹل پاراچنار روڈ کی حفاظت کے لیے اسپشل پوسٹس فورس قائم کی جائےگی۔ جس میں 399 ایکس سروس مینز کو بھرتی کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وفاقی حکومت
محکمہ داخلہ
دستاویزات
پاراچنار
ٹاسک فورس ب
امن و امان کی بحالی
پولیس چیک پوسٹوں
سائبر ونگ قائم
اسپشل پوسٹس فورس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.