"سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کا فیصلہ"
"تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کی روک تھام: سندھ حکومت کا میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ"
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کا فیصلہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجوں میں کی جائے گی۔ محکمہ کالج ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق کالج ایجوکیشن میں تین رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ، متعلقہ ضلع کا ڈائریکٹر اور کالج پرنسپل کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اسکریننگ ٹیم کسی بھی سرکاری کالج کا اچانک دورہ کرے گی،۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
نوٹیفکیشن
تعلیمی اداروں
منشیات
نوٹیفکیشن کے مطابق
محکمہ کالج ایجوکیشن
ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ
میڈیکل اسکریننگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.