"قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ: اہم امور زیر غور"
"13 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس، مذاکرات اور معاشی صورتحال پر بحث"
قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کرنے کا فیصلہ قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کیا جائے گا۔ ذرائع کےمطابق وزارت پارلیمانی امور کی سمری ارسال کردی گئی، قومی اسمبلی اجلاس کا جلد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اپوزیشن مذاکرات، ملک کے امن و امان کی صورتحال زیر غور آئے گی۔ ، قومی اسمبلی اجلاس میں معاشی صورتحال، عوامی مسائل بھی زیر بحث آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
قومی اسمبلی
عوامی مسائل
معاشی صورتحال
قومی اسمبلی کا اجلاس
وزارت پارلیمانی امور
صورتحال زیر غور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.