’دہشتگردوں کو ہر ہفتے 4 کروڑ ڈالر دینا پاگل پن ہے‘، ایلون مسک
ایلون مسک کا سخت موقف: دہشتگردوں کو ہر ہفتے 4 کروڑ ڈالر دینا ناقابلِ قبول ہے
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے ارب پتی مالک ایلون مسک یہ جان کر حیران رہ گئے کہ امریکا اپنے ٹیکس دہندگان کی رقم افغانستان بھیج رہا ہے۔ ایلون مسک نے ’سی بی ایس‘ کی سابق صحافی لارا لوگن کی جانب سے معاملے پر توجہ دلائے جانے پر اس حقیقت پر ’حیرت‘ کا اظہار کیانومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی کابینہ میں حکومتی کارکردگی کے نئے محکمے (ڈوج) کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ ایلون مسک نے ریپبلکن قانون ساز کے ایک خط کو ’پوسٹ‘ کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ ’ان دہشت گردوں کو ہر ہفتے آپ کے ٹیکس کی رقم میں سے 4 کروڑ ڈالر دینے کا تصور کریں، ۔ کیونکہ یہ خالص پاگل پن ہے‘۔سینئر ریپبلکن قانون ساز کی طرف سے ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں زور دیا گیا تھا کہ وہ افغانستان کو امریکی امداد روک دیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
abc news
افغانستان
دہشتگردوں
ایلون مسک
ٹیکس دہندگان
کارکردگی
ٹیسلا اور اسپیس ایکس
سابق صحافی
سابق صحافی لارا لوگن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.