50 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان پارا چنار کے لیے روانہ
خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: 50 ٹرکوں کا امدادی سامان پارا چنار کے لیے روانہ
50 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان پارا چنار کے لیے روانہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اشیائے خورونوش، دوائوں اور دیگر سامان کی رسد پر مشتمل 50 ٹرکوں کا پہلا قافلہ ٹل سے پارا چنار کے لیے روانہ کر دیا گیا۔ سخت سیکیورٹی کے حصار میں امدادی سامان لے جانے والے ٹرک اپنی منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔ اس قافلے کی فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔اس سے قبل سبزیوں، پھلوں اور خراب ہوجانے والی اشیا کے کچھ ٹرک واپس پشاور بھیج دیے گئے تھے۔ 94 دن سے سڑکوں کی بندش کی وجہ سے کرم میں بنیادی سہولتیں اور اشیائے ضروریہ ناپید ہوگئی ہیں۔ ، اس کے علاوہ دوائیں بروقت نہ ملنے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم ایجنسی جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کے باعث 4 جنوری کو جانے والا امدادی سامان کا قافلہ ٹل کے قریب روک دیا گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
فائرنگ
شدید مشکلات
اشیائے خورونوش
خیبر پختونخوا حکومت
سخت سیکیورٹی
فضائی نگرانی
دوائیں
جاوید اللہ محسود
تبصرے
Please keep the discussion respectful.