طالبان کی پالیسیوں کے نتیجے میں افغان عوام کی غربت میں مزید اضافہ
افغانستان میں طالبان کی پالیسیوں کے اثرات: غربت، غذائی قلت اور بے روزگاری کا بڑھنا
طالبان کی ناقص پالیسیاں؛ افغان عوام کی غربت میں اضافہ افغان طالبان کے تمام دعوؤں کے باوجود افغانستان میں دہشتگردی، غربت اور بے روزگاری برقرار ہے۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں نصف آبادی بلخصوص خواتین غربت کا شکار ہیں،۔ غربت کے ساتھ افغانستان کی 25 فیصد آبادی شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ افغانستان کی ایک تہائی آبادی کو فوری غذائی امداد کی ضرورت ہے۔ ، گزشتہ برس کمزور اقتصادی حالات اور شدید غذائی قلت کے سبب افغانستان میں 15.8 ملین افراد متاثر ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان طالبان کی پالیسیوں اور غربت کے باعث چائلڈ لیبر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا۔ ، افغان طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد افغان عوام کیلئے ایک وقت کی روٹی کا حصول بھی ناممکن ہو رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
طالبان
افغانستان
رپورٹ
افغان طالبان بین الاقوامی رپورٹ
25 فیصد آبادی
شدید غذائی قلت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.