وزیراعظم شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح
شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کیا، معاشی ترقی کا نیا دور
وزیراعظم کا فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح وزیراعظم شہباز شریف نے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی،۔ آپ نے 77 سال بعد وہ کامیابی حاصل کی جس کی اس قوم کو ضرورت تھی۔ کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ کامیابی پاکستان کی خوشحالی کے لیے ناگزیر تھی۔ ، نیا نظام معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، ملک آگے بڑھانے کے لیے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کسٹمز کے تمام افسران، وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ، آج امپورٹر اور کسٹم افسران کے درمیان فیس لیس انٹرایکشن دیکھا ہے، جدید خود کار نظام میں انسانی مداخلت کم سے کم ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
مبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف
تقریب سے خطاب
فیس لیسافتتاح
نیا نظام معاشی ترقی
فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.