مالی بے ضابطگیوں پر پاسکو بند کرنے کا فیصلہ
"مالی بے ضابطگیوں پر پاسکو بند کرنے کا فیصلہ: وفاقی حکومت کی نئی حکمت عملی"
وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کے حوالے سے چاروں صوبائی حکومتوں کے نام خط لکھ دیا۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی جانب سے چاروں صوبوں کو خط جاری کیا گیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 26-2025 کی گندم کی فصل کی نئی امدادی قیمت مقرر نہیں جائے گی۔ اس کے علاوہ وفاق نے چاروں صوبوں سے آبادی کے مطابق گندم فوڈ سکیورٹی کی تجاویز مانگ لیں۔ خط کے مطابق پاکستان ایگریکلچر اسٹوریجز اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کو ختم کرنے کی تجاویز بھی مانگ لی گئیں۔ جبکہ قومی سطح پر فوڈ سکیورٹی کے لیے تھرڈ پارٹی کمپنی فعال کرنے کی تجاویز بھی طلب کی گئیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
پاسکو
مالی بے ضابطگیوں
وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی
امدادی قیمت
گندم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.