بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ
"بانی پی ٹی آئی کی رہائی: رانا ثنااللہ کا دباؤ نہ ہونے کا دعویٰ"
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کیلئے کہیں سے کوئی دباؤ نہیں ہے۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کہ ہم نے مذاکرات کے پہلے دور میں ہی پی ٹی آئی سے مطالبہ کیا تھا کہ اپنے مطالبات تحریری طور پر دے دیں۔ ، لیکن ان کی باتوں سے لگتا نہیں کہ ایسا کریں گے،ہم چاہتے تھے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان نیشنل ڈائیلاگ ہوں۔ لیکن پی ٹی آئی رہنماؤں کی باتوں اور عمران خان کی ٹوئٹ سے لگتا ہے کہ سیدھی بات نہیں کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی
مطالبات
رانا ثنااللہ
وزیراعظم پاکستان
نیشنل ڈائیلاگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.