اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی
لطیف کھوسہ کو ای سی ایل سے نام نکال کر بیرون ملک جانے کی اجازت
لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر وکیل لطیف کھوسہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے لطیف کھوسہ کا ای سی ایل سے نام نکلوانے کی درخواست پر سماعت کی،۔ سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔سرکاری وکیل نے کہا کہ لطیف کھوسہ کا نام ای سی ایل میں ہے اور ایک مقدمہ درج ہے، ۔ عدالت نے استفسار کیا کہ چالان جمع کروا دیا گیا ہے کیا؟ سرکاری وکیل نے بتایا کہ ابھی چالان جمع نہیں کروایا گیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے، ۔ یہ 7 اے ٹی اے کیا ہے، کیا انہیں گرفتار کرنا ہے؟ ڈی ایس پی لیگل نے جواب دیا کہ گرفتار تو نہیں کرنا لیکن میں پوچھ لیتا ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
عدالت
مقدمہ درج
بیرون ملک
سرکاری وکیل
لطیف کھوسہ
جسٹس محسن اختر کیانی
سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.