"بلوچستان میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور ملبے تلے دب گئے"
"سنجدی: کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور دب گئے، ریسکیو آپریشن میں مشکلات"
کوئٹہ: کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور ملبے دب گئے بلوچستان کے علاقے سنجدگی میں گزشتہ رات سے کوئلے کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کان میں گیس کے باعث پی ڈی ایم اے کے 2 اہلکار بیہوش ہوگئے۔ بلوچستان میں علاقے سنجدی میں گیس بھر جانے کے باعث کوئلہ کان بیٹھ گئی ۔ کام میں مصروف 12 کانکن کان کے اندر پھنس گئے ۔ متاثرہ کانکنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہیں۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق کوئٹہ سے تقریباً 40 کلومیٹر دور سنجدی کے علاقے میں کوئلے کی ایک کان گیس بھر جانے کے باعث بیٹھ گئی، ۔ جس کے نتیجے میں 12 مزدور کان کے اندر دب گئے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
کوئلے کی کان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.