پی آئی اے کی پہلی پرواز پیرس کے لیے روانہ: 4 سال بعد یورپی آپریشن کا آغاز
پی آئی اے کی پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کیلئے روانہ: نئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
پی آئی اے کی 4 سال کے بعد پیرس کیلئے پہلی پرواز روانہ باکمال لوگ، لاجواب سروس، قومی ایئر لائن آج یورپ کیلئے اڑان بھرے گی۔ پی آئی اے کا تقریباً ساڑھے 4سال بعد یورپی ملکوں کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ ، پیرس کیلئے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی، بوئنگ 777 طیارہ 300 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے اڑان بھرے گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پیرس کیلئے پہلی پرواز مکمل فل جارہی ہے، پیرس کیلئے ہفتہ وار دو براہ راست پروازیں چلا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پی آئی اے
ترجمان پی آئی اے
پہلی پرواز روانہ
باکمال لوگ
لاجواب سروس
پہلی پرواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.