چند ماہ کی کارکردگی باقی صوبوں کے لیے مثال:عظمی بخاری
مریم نواز کی کارکردگی اور پنجاب میں گڈ گورننس: عظمیٰ بخاری کا بیان
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی چند ماہ کی کارکردگی باقی صوبوں کے لیے مثال ہے۔ عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب گڈگورننس، میرٹ اور کارکردگی میں تمام صوبوں سے لیڈ کررہا ہے، ۔ مریم نواز پنجاب کا پیسہ پنجاب کے عوام پر خرچ کررہی ہیں۔ ، مریم نواز پنجاب کا پیسہ وفاق پر چڑھائی کے لیے خرچ نہیں کررہی۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز جانوروں کے ساتھ سیاسی بونوں اور سیاسی نیم پاگلوں کا بھی علاج کریں گی۔ ، اب جعلی پیری مریدی کا کاروبار چلانے والوں کے بچے بھی مریم نواز کو طعنے دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
news headlines
بیٹھک
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
وزیراطلاعات پنجاب
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
جانوروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.