ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 5 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 5 خوارج مارے گئے
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسزکا کامیاب آپریشن، 5 خوارج ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے خوارج کے سرغنہ شفیع اللہ عرف شفیع سمیت پانچ امن دشمنوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں کامیاب کارروائی کی۔ آپریشن میں خوارج کے سرغنہ شفیع اللہ عرف شفیع سمیت پانچ خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ مارے گئے خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ ہلاک ہونے والے خوارج سیکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کیخلاف تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ علاقے میں مزید خوارج کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظرکلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ سیکیورٹی فورسزملک سے دہشتگردی کی لعنت کےمکمل خاتمےکیلئے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
سیکیورٹی فورسز
آئی ایس پی آر
خوارج
کامیاب آپریشن.
ڈیرہ اسماعیل خان
5 خوارج ہلاک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.