کوئٹہ میں کوئلہ کان میں دھماکہ، 4 مزدور جاں بحق
کوئٹہ کی کوئلہ کان میں دھماکہ، 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں
کوئٹہ :کوئلہ کان میں دھماکہ، جاں بحق 4 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں کوئلہ کان میں دھماکہ سے جاں بحق 4مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق نواحی علاقے سپین کاریز سنجدی کے مقامی کوئلہ کان میں گزشتہ رات زہریلی گیس بھرنے کے باعث دھماکہ ہوا، دھماکے کے بعد کان بیٹھ گئی۔ کان بیٹھنے سے12 مزدور اندر پھنس گئے تھے ، ریسکیو آپریشن کے دوران 4 مزدور کی لاشیں نکال لی گئیں۔ جبکہ کان کے داخلی دروازے سے ملبے کو بھاری مشینری کے ذریعے ہٹایا گیا۔ دوسری جانب ڈپٹی ڈائریکٹر ریسکیو اصغر جمالی کا کہنا تھا کہ کان کن 4200 فٹ گہرائی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ، کان میں پھنسے کان کنوں کے زندہ بچنے کا امکانات بہت کم ہے۔ واضح رہے سال 2024ء میں46 کوئلہ کان حادثات میں 82 کان کن جاں بحق ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کوئلہ کان میں دھماکہ،
کوئلہ کان میں دھماکہ سے
چیف مائنز انسپکٹر
داخلی دروازے
مقامی کوئلہ کان
لاشیں نکال لی گئیں
زہریلی گیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.