کے پی حکومت کا ججز کی سکیورٹی بڑھانےکا فیصلہ
"کے پی حکومت کی ججز کی سکیورٹی بڑھانے کے لیے اہم سفارشات"
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ججز کی سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ ججز کی سکیورٹی بڑھانے سے متعلق قائم کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔ جس میں حساس علاقوں میں تعینات ججز کو ذاتی سکیورٹی کے علاوہ گھر اور راستے میں بھی سکیورٹی فراہم کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ جب کہ سکیورٹی سے متعلق حساس علاقے کے تعین کی ذمہ داری سی ٹی ڈی کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیٹی نے ہائیکورٹ کے تمام بینچز کو بلٹ پروف گاڑیاں اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سکیورٹی کو کیٹیگری اے قراردینے کی بھی سفارش کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
سی ٹی ڈی
کے پی حکومت
سفارش
خیبرپختونخوا حکومت
ہائیکورٹ
ججز کی سکیورٹی
سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ
حساس علاقوں
تعینات ججز
سکیورٹی فراہم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.