"پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری، سردیوں کی شدت کے مطابق تبدیلی"
"پنجاب میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل، سردی کی شدت کے مطابق نئی ٹائمنگ"
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات جاری کر دیئے گئے پنجاب کے محکمہ تعلیم نے سردیوں کی چھٹیاں کے بعد سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرتے ہوئے نئی ٹائمنگ جاری کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں میں 20 دسمبرسے تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ جو کہ اب 13 جنوری کو ختم ہونے جارہی ہیں تاہم سردی کی حالیہ لہر کو دیکھتے ہوئے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں ،۔ پیر سے سکولوں کے اوقات کار 9 سے دوپہر 2 بجے تک ہوں گے۔ تاہم جمعہ کے دن چھٹی 12 بجے ہو گی ۔ سردی کی لہر کو دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیم کی جانب سے خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں یونیفارم میں نرمی کی اجازت دی ہے جو کہ 13 جنوری سے 15 فروری تک رہے گی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
Pakistan news
Multan news
latest news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
تعلیمی اداروں
سکولوں کے نئے اوقات
پنجاب کے محکمہ تعلیم
دی کی شدت میں اضافے
نئی ٹائمنگ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.