"جو بائیڈن بدھ کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے"
"امریکی صدر جو بائیڈن کا الوداعی خطاب: قوم سے آخری ملاقات"
امریکی صدر جوبائیڈن بدھ کو قوم سے الوداعی خطاب کریں گے، وائٹ ہاؤس وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اوول آفس سے قوم سے الوداعی خطاب کریں گے۔ جوبائیڈن نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے چند روز قبل اگلے ہفتے قوم سے الوادعی خطاب کریں گے۔ امریکی صدر نے آخری بار اوول آفس سے خطاب کے دوران 2024 کے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جوبائیڈن اپنے دور حکومت میں اپنی خارجہ پالیسی کے علاوہ اپنی انتظامیہ کی جانب سے دنیا میں امریکا کے مقام کے بارے میں کیے جانے والے اقدامات سے بھی قوم کو آگاہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Magazine News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
امریکی صدر
وائٹ ہاؤس
امریکی صدر جوبائیڈن
الوداعی خطاب
قوم سے الوداعی خطاب کریں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.