"اسٹراسبرگ ٹرین حادثہ: 50 افراد زخمی"
"فرانس: اسٹراسبرگ میں ٹرین ٹکرا گئی، 50 زخمی"
فرانس: اسٹراسبرگ میں دو ٹرینیں ٹکرا گئیں، 50 افراد زخمی فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں میٹرو ٹرین دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔ عالمی میڈیا کے مطابق حادثے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے ۔ پانچ کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام کا کہنا ہے حادثہ اس وقت پیش آیا۔ جب اسٹیشن پر پٹڑیاں تبدیل ہورہی تھیں، ٹرین سرنگ میں کھڑی دوسری ٹرین سے جا ٹکرائی۔ فرانسیسی حکام کے مطابق اسٹراس بگ کے مرکزی ٹرین اسٹیشن پر ہوئے حادثے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔ واضح رہے کہ فرانس میں ٹرام سروس 1960 میں بند کر دی گئی تھی۔ تاہم اسٹراس بگ 1994 میں ٹرام سروس دوبارہ شروع کرنے والا پہلا فرانسیسی شہر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حادثے
50 افراد زخمی
فرانس
دو ٹرینیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.