سابق وزیراعلیٰ بزدار دور میں ڈیرہ میں بھی بڑی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
"عثمان بزدار کی مالی بے ضابطگیاں: ڈیرہ غازی خان میں سرکاری فنڈز کا غلط استعمال"
ملتان ( بیٹھک مانیٹرنگ) سابق وزیر اعلی عثمان بزدار کے ے دور میں اپنے ضلع ڈیرہ غازی خان کی بھی بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئی ، عثمان بنادر کے دور اقتدار میں ضلع ڈی جی خان کے سرکاری سکولوں میں غیر قانونی طور پر سرکاری فنڈز خرچ کئے گئے ۔ پنجاب اسمبلی میں جمع 2020-21 کی آڈٹ رپورٹ کی دستاویزات کے مطابق ڈی جی خان میں ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی نے فرنیچر اور دیگر اشیاء کی خریداری کے لئے قانونی تقاضے پورے کئے اور باضابطہ منظوری لئے بغیر 99 ملین روپے خرچ کر دیئے۔ مذکورہ رقم کے سکولوں پر استعمال کی تصدیق بھی نہیں ہو سکی ۔ دستاویزات کے مطابق آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مالی بے ضابطگی کی نشاندہی پر ڈسٹرکٹ اتھارٹی ڈی جی خان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
پنجاب اسمبلی
ضلع ڈیرہ غازی خان
سابق وزیر اعلی عثمان بزدار
مالی بے ضابطگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.