ہسپانوی شکاری کا چترال میں دوسرا کشمیر مارخور شکار، شکار کا پرمٹ 2 لاکھ 20 ہزار ڈالر میں حاصل
ہسپانوی شکاری کا مارخور شکار، چترال میں 160 میٹر کے فاصلے سے شکار کرنے کی کامیابی
ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کا دوسرا مارخور شکار کر لیا ہسپانوی شکاری کرسٹین ابیلو نے چترال میں سیزن کا دوسرا کشمیر مارخور شکار کر لیا۔ کرسٹین ابیلو نے یہ شکار چترال کے گہریت گول کنزروینسی میں کیا۔ ڈی ایف او نے بتایا کہ ہسپانوی شکاری نے گہریت گول پہنچنے کے پانچ منٹ کے اندر ہی 160 میٹر کے فاصلے سے کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ اس سے آپ اس کنزروینسی میں مارخور کی آبادی کا اندازہ کرسکتے ہیں۔ ہسپانوی شکاری نے شکار کا پرمٹ ’فیصل ایاز عارف‘ نامی کمپنی کے ذریعے کھلی بولی میں حصہ لے کر حاصل کیا تھا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف فاروق نبی کے مطابق کرسٹین ابیلو نے شکار کا پرمٹ گذشتہ سال اکتوبر میں اوپن آکشن میں ایک لاکھ 91 ہزار ڈالر میں جیتا تھا۔ ، تاہم ٹیکس ملا کر یہ پرمٹ شکاری کو دو لاکھ 20 ہزار ڈالر کا پڑ گیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
ہسپانوی شکاری
ڈی ایف او
کرسٹین ابیلو
وائلڈ لائف فاروق نبی
دو لاکھ 20 ہزار ڈالر
مارخور کا شکار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.