عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوگیا
"عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوگیا" - تیل کی قیمتوں میں بلند ترین سطح
روس، ایران پر مزید امریکی پابندیوں کے خدشات سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا اور یہ اکتوبر کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ۔ کیونکہ تاجروں نے روس پر مزید پابندیوں کے باعث سپلائی میں ممکنہ خلل پر توجہ مرکوز رکھی۔ برینٹ کرُوڈ کے سودے 3.50 ڈالر یعنی 4.6 فیصد، بڑھ کر 80.42 ڈالر فی بیرل پرطے پائے جو 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچے ہیں۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کرُوڈ کے سودے 3.57 ڈالر، یعنی 4.8 فیصد بڑھ کر 77.49 ڈالر پر ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
fox news
abc news
google news
عالمی منڈی
عالمی میڈیا
بلند ترین سطح
سپلائی
اجروں
برینٹ کرُوڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.