سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیے:فضل الرحمان
"مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیے"
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے غلط رویوں کی وجہ سے پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ سیاستدانوں کو جیلوں میں نہیں ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کے غلط رویوں کی وجہ سے پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی۔ خواہش ہے کہ مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا ہمیشہ یہ تقاضا رہا ہے کہ بھئی آپ آئین کے دائرے میں رہ کر ملک کی خدمت کریں۔ ، ملک کے نظام سے وابستہ رہیں، یہ ہمارا میثاق ملی ہے، جب اس کی خلاف ورزی ہوگی تو آئین غیر مؤثر ہوجائے گا۔ ، آئین بے معنی ہوجائے گا جس طرح آج ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ بے معنی ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام
مولانا فضل الرحمن
سیاستدانوں
آئین بے معنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.