چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی: وزیراعظم
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی امید، وزیراعظم کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کہنا تھا امید ہے آج شرح سود میں مزید کمی ہو گی۔ ، بس چلے تو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کر دوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبوری ہے۔ ان کا کہنا تھا بجلی سستی ہونے تک ترقی نہیں ہو سکتی، بجلی کی قیمت کم کرنے کے لیے دن رات کام کررہے ہیں۔ ، اگلے چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اخراجات کم کر رہے ہیں۔ ، پی ڈبلیو ڈی کرپشن کا منبع تھا جسے بند کر دیا ہے، ملکی برامدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا یقین دلاتا ہوں کہ حکومت سرمایہ کاری میں رکاوٹوں کو دور کررہی ہے، پاکستان کو جلد اپنے پیروں پر کھڑا کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
بجلی سستی
ترسیلات زر
ملکی برآمدات
بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
اخراجات کم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.