متنازع الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل( پیکا) سینٹ سےمنظور
پیکا ایکٹ 2025: سینٹ کی منظوری اور صحافیوں کا واک آؤٹ
:سینیٹ اجلاس میں اراکین سینیٹ نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام سے متعلق امتناع الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل 2025 ( پیکا) کی منظوری دے دی، بل وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایوان میں پیش کیا۔ قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ پہلے ہی منظور ہو چکا ہے،سینیٹ نے الیکڑانک کرائمز کی روک تھام سے متعلق امتناع الیکٹرانک کرائمز ترمیمی بل 2025 ( پیکا) کی منظوری دے دی۔ ، بل وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے ایوان میں پیش کیا۔ دوسری جانب پارلیمانی صحافیوں نے سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ،پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان میڈیا لابی میں پہنچ گئیں ،سینیٹر شیری رحمان کا صحافیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار ۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ہم میڈیا کی آواز دبانے کی حق میں نہیں ہیں۔ پیکا قانون ویسے بھی خراب قانون تھا ،یہ ترامیم ہیں کوشش ہونی چاہے ان قوانین کا غلط استعمال نہ ہوسکے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
قومی اسمبلی
پیپلزپارٹی
شیری رحمان
سینیٹ اجلاس
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
پیکا
سینٹ سےمنظور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.